☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30866
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30866
حدیث نمبر: 30866 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٤٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: أتيت عبد الرحمن بن أبي ليلى بتبر فقال: هل عسيت أن تحلي به مصحفًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی کے پاس سونے کی ڈلی لے کر آیا تو آپ نے فرمایا: امید ہے کہ تم اس کے ساتھ قرآن کو مزین کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32242، ترقيم محمد عوامة 30866)
پچھلی حدیث → (30865) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30867)