☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30864
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30864
حدیث نمبر: 30864 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٤٠ - حدثنا عبيد اللَّه عن عبد الحميد بن جعفر عن (سعيد بن أبي سعيد) (١) قال: قال أبو ذر: (إذا) (٢) زوقتم مساجدكم وحليتم مصاحفكم (فالدبار) (٣) عليكم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابو سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذرّ نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنی مساجد کو بناؤ سنگھار سے ملمع کرنے لگو گے اور اپنے مصاحف مزین کرنے لگو گے تو تم پر ہلاکت اتر پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32240، ترقيم محمد عوامة 30864)
پچھلی حدیث → (30863) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30865)