☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30862
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30862
حدیث نمبر: 30862 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٣٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي وائل قال: أتي عبد اللَّه بمصحف قد زين بالذهب، فقال عبد اللَّه: (إن أحسن) (١) ما زين به المصحف تلاوته (في الحق) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس سونے سے مزین کیا گیا قرآن لایا گیا تو آپ نے فرمایا: بلاشبہ مصحف کو جس چیز کے ساتھ مزین کیا گیا ہے اس سے زیادہ اچھی چیز وہ حق کے مطابق اس کی تلاوت کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32238، ترقيم محمد عوامة 30862)
پچھلی حدیث → (30861) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30863)