☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30860
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30860
حدیث نمبر: 30860 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٣٦ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا قطبة بن عبد العزيز عن عاصم عن عكرمة عن ابن عباس أنه رأى مصحفا يحلى فقال: تغرون به السراق، زينته في جوفه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک مزین مصحف دیکھا تو فرمایا: اس کے ذریعہ تو تم چور کو دھوکے میں ڈالو گے۔ قرآن کی زینت تو دل میں ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32236، ترقيم محمد عوامة 30860)
پچھلی حدیث → (30859) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30861)