☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30842
حدیث نمبر: 30842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢١٨ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا (ابن) (١) بشير قال: حدثنا مالك عن أبي السفر عن البراء قال: آخر آية نزلت: ﴿يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ﴾ (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو السفر فرماتے ہیں کہ حضرت براء نے ارشاد فرمایا: سب سے آخر میں یہ آیت نازل ہوئی (آپ سے فتوی پوچھتے ہیں ِ، کہو اللہ فتویٰ دیتا ہے تمہیں کلالہ کے بارے میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32218، ترقيم محمد عوامة 30842)
پچھلی حدیث → (30841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30843)