☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30840
حدیث نمبر: 30840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢١٦ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن السدي قال: آخر آية نزلت: ﴿وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ (ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ) (١) ﴾ [البقرة: ٢٨١] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت سدّی نے ارشاد فرمایا: سب سے آخر میں یہ آیت نازل ہوئی (اور ڈرو اس دن سے کہ جب لوٹ کر جاؤ گے تم اس دن اللہ کے حضور پھر پورا پورا دیا جائے گا ہر شخص کو (بدلہ) اس کے کمائے ہوئے عملوں کا اور ان پر ہرگز ظلم نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32216، ترقيم محمد عوامة 30840)
پچھلی حدیث → (30839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30841)