☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30823
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30823
حدیث نمبر: 30823 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٩٩ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن (عاصم عن) (١) زر عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يخرج في آخر الزمان قوم أحداث الأسنان سفهاء الأحلام يقرأون القرآن لا يجاوز حناجرهم" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانے میں کچھ لوگ نکلیں گے جو نو عمر ہوں گے اور عقل کے بیوقوف ہوں گے وہ قرآن پڑھتے ہوں گے لیکن وہ ان کے نرخروں سے متجاوز نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32199، ترقيم محمد عوامة 30823)
پچھلی حدیث → (30822) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30824)