☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30802
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30802
حدیث نمبر: 30802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٧٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة عن عبد اللَّه بن عمرو قال: انتهيت إليه وهو ينظر في المصحف، قال: قلت: أي شيء تقرأ في المصحف؟ قال: (حزبي) (١) الذي (أقوم) (٢) به الليلة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو وہ قرآن میں دیکھ رہے تھے: راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا! آپ قرآن میں کیا چیز پڑھ رہے ہیں؟ فرمایا: اپنی تلاوت کا وہ حصہ جو میں رات میں پڑھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32177، ترقيم محمد عوامة 30802)
پچھلی حدیث → (30801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30803)