٣٢١٦٩ - حدثنا (حفص) (١) عن ليث عن عطاء عن ابن عباس قال: لا تضربوا القرآن بعضه ببعض، فإن ذلك يوقع الشك في القلوب (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: قرآن کے بعض حصہ کو بعض کے ساتھ خلط ملط مت کرو، اس لیے کہ یہ چیز دلوں میں شک پیدا کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32169، ترقيم محمد عوامة 30794)