☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30786
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30786
حدیث نمبر: 30786 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٦١ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن (موهب) (٢) قال: سمعت محمد بن كعب القرظي يقول: لأن أقرأ: ﴿إِذَا زُلْزِلَتِ﴾ و ﴿الْقَارِعَةُ﴾ أرددهما وأتفكر فيهما، أحب إلي من أن (أهذ) (٣) القرآن (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عبد الرحمن بن موھب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب القرظی کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ! میں ان سورتوں کو پڑھوں: اذا زلزلت الارض اور سورة القارعۃ کو۔ میں ان دونوں کو بار بار پڑھوں اور ان دونوں میں غور و فکر کروں یہ مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں قرآن کو جلدی جلدی پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32161، ترقيم محمد عوامة 30786)
پچھلی حدیث → (30785) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30787)