☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30783
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30783
حدیث نمبر: 30783 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد: ﴿وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا﴾ [المزمل: ٤] ، قال: بعضه على إثر بعض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔ یعنی اس کے بعض حصہ کو بعض کے پیچھے پیچھے پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32158، ترقيم محمد عوامة 30783)
پچھلی حدیث → (30782) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30784)