☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30778
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30778
حدیث نمبر: 30778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٥٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان علقمة يقرأ على عبد اللَّه فقال: رتل فداك أبي وأمي فإنه زين القرآن (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پر پڑھا کرتے تھے تو آپ فرماتے! ٹھہر کر پڑھ۔ میرے ماں باپ تجھ پر فدا ہوں۔ پس یہی تو قرآن کی زیب وزینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32153، ترقيم محمد عوامة 30778)
پچھلی حدیث → (30777) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30779)