☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30775
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30775
حدیث نمبر: 30775 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٥٠ - حدثنا علي بن مسهر عن هشام عن أبيه قال: إني لأعلم ما نزل من القرآن بمكة وما أنزل بالمدينة، فأما ما نزل بمكة فضرب الأمثال وذكر القرون، وأما ما نزل بالمدينة فالفرائض والحدود والجهاد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ میں بہت اچھے طریقہ سے جانتا ہوں قرآن کا جو حصہ مکہ میں نازل ہوا اور جو حصہ مدینہ میں نازل ہوا۔ بہرحال جو حصہ مکہ میں نازل ہوا اس میں مثالوں کا بیان اور پچھلے واقعات کا ذکر ہے، اور باقی جو حصہ مدینہ میں نازل ہوا اس میں فرائض، حدود اور جہاد کا بیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32150، ترقيم محمد عوامة 30775)
پچھلی حدیث → (30774) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30776)