☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30771
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30771
حدیث نمبر: 30771 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٤٦ - حدثنا أبو أسامة عن زائدة عن منصور عن مجاهد قال: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾ أنزلت بالمدينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ یہ مدینہ میں نازل ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32146، ترقيم محمد عوامة 30771)
پچھلی حدیث → (30770) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30772)