☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30769
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30769
حدیث نمبر: 30769 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٤٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد اللَّه قال: قرأنا المفصل حججًا، ونحن بمكة ليس (فيها) (١) : ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾ (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم نے چھوٹی سورتیں بطور دلائل کے مکہ میں پڑھیں، ان سورتوں میں (اے ایمان والو) نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32144، ترقيم محمد عوامة 30769)
پچھلی حدیث → (30768) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30770)