☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30768
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30768
حدیث نمبر: 30768 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٤٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم (عن علقمة) (١) قال: كل شيء في القرآن ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾ أنزل (بالمدينة) (٢) ، وكل شيء في القرآن ﴿يَاأَيُّهَا النَّاسُ﴾ (أنزل) (٣) بمكة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ارشاد فرمایا: قرآن میں ہر وہ آیت جس میں (اے ایمان والو!) کے ذریعہ خطاب ہے مدینہ میں نازل ہوئی، اور قرآن میں ہر وہ آیت جس میں (اے لوگو!) کے ذریعہ خطاب ہے وہ مکہ میں نازل ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32143، ترقيم محمد عوامة 30768)
پچھلی حدیث → (30767) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30769)