☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30760
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30760
حدیث نمبر: 30760 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٣٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا عيسى بن (دينار) (١) مولى عمرو ابن الحارث قال: حدثنا أبي قال: سمعت عمرو بن الحارث يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من سره أن يقرأ القرآن (عضا كما أنزل) (٢) فليقرأه ⦗٤٥٦⦘ على قراءة بن أم (عبد) (٣) " (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن الحارث فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن پڑھے جیسے وہ تروتازہ اترا تھا پس اس کو چاہیے کہ وہ ابن ام عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32135، ترقيم محمد عوامة 30760)
پچھلی حدیث → (30759) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30761)