حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ إِمَامَ مَسْجِدِ مَسْرُوقٍ كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَتَيْنِ، فَقُلْنَا لِمَسْرُوقٍ: فَقَالَ:" أَنَا أَمَرْتُهُ بِذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن منتشر کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی مسجد کے امام دو مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے، ہم نے اس بارے میں حضرت مسروق سے عرض کیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے ہی اسے ایسا کرنے کو کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3088، ترقيم محمد عوامة 3076)