☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30756
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30756
حدیث نمبر: 30756 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٣١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن قبيصة (ابن) (١) جابر قال: ما رأيت أحدًا كان أقرأ لكتاب اللَّه ولا أفقه في دين اللَّه ولا أعلم باللَّه من عمر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت قبیصہ بن جابر نے ارشاد فرمایا: میں نے کسی شخص کو نہیں دیکھا جو کتاب کو زیادہ اچھا پڑھنے والا ہو، اور اللہ کے دین میں زیادہ سمجھ رکھنے والا ہو۔ اور اللہ کو زیادہ جاننے والا ہو حضرت عمر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32131، ترقيم محمد عوامة 30756)
پچھلی حدیث → (30755) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30757)