☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30738
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30738
حدیث نمبر: 30738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١١٣ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: إني لأكره أن أشهد عرض القرآن فأقول كذا وليس كذا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں قرآن کے معاملہ میں گواہی دوں پس میں کہوں! ایسا ہے، اور وہ ویسا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32113، ترقيم محمد عوامة 30738)
پچھلی حدیث → (30737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30739)