☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30718
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30718
حدیث نمبر: 30718 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٩١ - حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر كره أن يقول: المفصل ويقول: القرآن كله مفصل ولكن قولوا: قصار القرآن (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ناپسند کرتے تھے: قرآن کی سورتوں کو مفصل کہنا: اور فرماتے تھے: قرآن مجید سارا مفصل و واضح ہے۔ لیکن تم یوں کہا کرو قرآن کی چھوٹی سورتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32091، ترقيم محمد عوامة 30718)
پچھلی حدیث → (30717) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30719)