☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30713
حدیث نمبر: 30713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٨٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا التيمي عن أبي عثمان عن سلمان قال: لو بات رجل يعطي (القنيات) (١) البيض، وبات (آخر) (٢) يقرأ القرآن ويذكر اللَّه لرأيت أن ذاكر اللَّه أفضل (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان نے ارشاد فرمایا: اگر ایک شخص رات گزارے اس حال میں کہ وہ غلام اور باندیاں عطا کرتا ہو: اور دوسرا رات گزارے اس حال میں کہ وہ قرآن پڑھتا ہو اور اللہ کا ذکر کرتا ہو میرے خیال میں اللہ کا ذکر کرنے والاسب سے افضل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32086، ترقيم محمد عوامة 30713)
پچھلی حدیث → (30712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30714)