☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30707
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30707
حدیث نمبر: 30707 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٧٩ - حدثنا أبو الأحوص عن الأعمش عن مجاهد عن عبد اللَّه بن ضمرة عن كعب قال: من قرأ في ليلة مائة آية كتب من القانتين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات میں سو آیات پڑھے تو وہ فرمانبرداروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32079، ترقيم محمد عوامة 30707)
پچھلی حدیث → (30706) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30708)