☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30677
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30677
حدیث نمبر: 30677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٤٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن زبيد قال: قال عبد اللَّه: القرآن شافع مشفع وماحل مصدق، فمن جعله أمامه قاده إلى الجنة، ومن جعله خلف ظهره قاده إلى النار (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن ایسا سفارشی ہے جس کی سفارش قبول کی جاتی ہے اور اپنے پڑھنے والے کا دفاع کرنے والا ہے جس کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔ پس جو شخص اس کو اپنا راہنما بناتا ہے تو یہ اس کی جنت کی طرف قیادت کرتا ہے اور جو شخص اس کو پیٹھ پیچھے ڈال دیتا ہے یہ اس کی جہنم کی طرف قیادت کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32049، ترقيم محمد عوامة 30677)
پچھلی حدیث → (30676) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30678)