☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30658
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30658
حدیث نمبر: 30658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٣٠ - حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن معاذ أنه قال: أما القرآن فمنار كمنار الطريق، (و) (٢) لا يخفى على أحد، فما عرفتم منه فلا (تسألوا) (٣) عنه أحدًا، وما شككتم فيه فكلوه إلى عالم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا: باقی قرآن کے لیے بھی واضح نشان ہیں جیسا کہ راستہ کے نشان ہوتے ہیں جو کسی پر بھی مخفی نہیں ہوتے۔ پس جو کچھ تمہیں اس میں سے سمجھ آجائے تو اس کے بارے میں کسی سے مزید سوال مت کرو، اور جو چیز تمہیں شک میں ڈالے تو اس کو علم والے کی طرف سونپ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32030، ترقيم محمد عوامة 30658)
پچھلی حدیث → (30657) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30659)