☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30656
حدیث نمبر: 30656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٢٨ - حدثنا يعلى قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن زبيد قال: قال عبد اللَّه: إن للقرآن (منارا) (٢) كمنار الطريق، فما عرفتم فتمسكوا به وما اشتبه عليكم فذروه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کے لیے بھی نشان ہیں جساپ کہ راستہ کے نشان ہوتے ہیں۔ پس جو تمہیں سمجھ آجائے اس کو مضبوطی سے تھام لو اور جو تم پر واضح نہ ہو تو اس کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32028، ترقيم محمد عوامة 30656)
پچھلی حدیث → (30655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30657)