☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30641
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30641
حدیث نمبر: 30641 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠١٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن مرة عن عبد اللَّه قال: من أراد العلم (فليقرأ) (١) القرآن فإن فيه علم الأولين والآخرين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص علم حاصل کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ قرآن پڑھے کیونکہ اس میں پہلے اور بعد کے لوگوں کا علم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32013، ترقيم محمد عوامة 30641)
پچھلی حدیث → (30640) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30642)