☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30637
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30637
حدیث نمبر: 30637 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٠٩ - حدثنا (كثير) (١) بن هشام عن جعفر بن برقان قال: حدثنا الأخنس ابن أبي الأخنس عن زبيد المرادي قال: شهدت ابن مسعود (وقام) (٢) خطيبًا فقال: الزموا القرآن وتمسكوا به، حتى جعل يقبض على يديه (جميعًا) (٣) كأنه آخذ (بسبب) (٤) شيء (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید المرادی فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: لوگو! قرآن کو لازم پکڑو اور اس کے مضبوطی سے تھام لو، یہاں تک کہ آپ نے اپنے ہاتھ دبوچ لیا گویا کہ آپ نے رسی کو پکڑا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32009، ترقيم محمد عوامة 30637)
پچھلی حدیث → (30636) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30638)