☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30530
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30530
حدیث نمبر: 30530 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٠١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن جويبر عن الضحاك قال: كان حذيفة يقول إذا خرج: الحمد للَّه الذي أذهب عني الأذى وعافاني (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب بیت الخلاء سے نکلتے تو یوں دعا فرماتے! سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے ایذا دینے والی چیز دور کی اور مجھے چین دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31901، ترقيم محمد عوامة 30530)
پچھلی حدیث → (30529) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30531)