☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30498
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30498
حدیث نمبر: 30498 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٦٨ - (حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو عقيل قال) (١) : حدثنا (عمرو) (٢) بن خالد قال: سمعت زيد بن علي يحدث عن أبيه عن جده قال: كان إذا رأى الكوكب منقضا قال: اللهم صوبه، وأصب به، وقنا شر ما يتبع (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں! کہ ان کے والد جب کوئی ٹوٹا ہوا ستارہ دیکھتے تو یوں دعا فرماتے: اے اللہ! تو اس کو درست کر دے اور اس کے ذریعہ درستگی فرما۔ اور ہمیں بچا اس شر سے جو اس کے پیچھے آنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31868، ترقيم محمد عوامة 30498)
پچھلی حدیث → (30497) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30499)