☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30494
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30494
حدیث نمبر: 30494 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٦٤ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا حميد عن الحسن عن جابر بن عبد اللَّه قال: كنا ندعو قياما وقعودا، ونسبح ركوعا وسجودا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دعا کرتے تھے، اور رکوع اور سجدے کی حالت میں تسبیح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31864، ترقيم محمد عوامة 30494)
پچھلی حدیث → (30493) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30495)