☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30485
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30485
حدیث نمبر: 30485 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٥٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن محمد بن سعيد أو سعيد بن محمد قال: كان من دعاء طاوس يقول: اللهم (امنعني) (١) المال والولد، وارزقني ⦗٣٧٢⦘ (الإيمان) (٢) والعمل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سعید یا سعید بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کی دعا یوں ہوتی تھی: اے اللہ! تو مجھ سے مال اور اولاد کو روک لے اور مجھے ایمان اور عمل کی دولت عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31855، ترقيم محمد عوامة 30485)
پچھلی حدیث → (30484) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30486)