☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30484
حدیث نمبر: 30484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٥٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن صبيح مولى بني مروان عن مكحول قال: سمعته يقول في الرهصة: بسم اللَّه أنت الواقي وأنت الشافي وأنت الباقي، ثم يقعد في خيط قنب جديد أو شعر ثم يربط به الدابة للرهصة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صبیح جو بنو مروان کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو جانور کے کھر میں زخم کے لیے یوں دعا کرتے ہوئے سنا: اللہ کے نام کے ساتھ تو ہی بچانے والا، اور تو ہی شفا دینے والا ہے، اور تو ہی باقی رہنے والا ہے، پھر آپ نے نئے تسمہ میں ایک ڈوری یا کسی بال میں باندھ کر اس جانور کے ساتھ باندھ دیا اس کے کھر کے زخم کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31854، ترقيم محمد عوامة 30484)
پچھلی حدیث → (30483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30485)