☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30476
حدیث نمبر: 30476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (أبي) (١) ظبيان قال: كنت جالسا عند ابن عمر فسمع (رجلًا) (٢) يتمنى الموت، قال: فرفع إليه ابن عمر بصره فقال: ⦗٣٦٨⦘ (لا تمن) (٣) الموت فإنك ميت، ولكن (سل) (٤) اللَّه العافية (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ظبیان فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا ہوا تھا پس آپ نے ایک آدمی کو موت کی تمنا کرتے ہوئے سنا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی آنکھیں فوراً اس کی طرف اٹھائیں پھر فرمایا: تو موت کی خواہش مت کر، تو نے مرنا تو ہے، لیکن تو اللہ سے عافیت کا سوال کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31846، ترقيم محمد عوامة 30476)
پچھلی حدیث → (30475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30477)