☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30468
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30468
حدیث نمبر: 30468 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٣٨ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وضعت الميت في القبر، فقل: بسم اللَّه وعلى (ملة) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا؛ جب تم میت کو قبر میں اتارو تو یہ کلمات پڑھو! اللہ کے نام کے ساتھ، اور اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے طریقہ پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31838، ترقيم محمد عوامة 30468)
پچھلی حدیث → (30467) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30469)