☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30464
حدیث نمبر: 30464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٣٣ - حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن عمرو بن مرة عن خيثمة قال: كانوا يستحبون إذا وضع الميت في القبر أن (يقولوا) (١) : بسم اللَّه، وفي سبيل اللَّه، وعلى ملة رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، اللهم أجره من عذاب القبر وعذاب النار وشر الشيطان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ پسند کرتے تھے کہ جب میت کو قبر میں اتارا جائے تو وہ یوں کہیں! اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے راستہ میں اور اللہ کے رسول کے طریقہ پر، اے اللہ! تو اس کو قبر کے عذاب سے اور جہنم کے عذاب سے اور شیطان کے شر سے بچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31833، ترقيم محمد عوامة 30464)
پچھلی حدیث → (30463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30465)