☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30456
حدیث نمبر: 30456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٢٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن زياد بن جبير عن أبيه عن المغيرة بن شعبة قال: السقط يدعى لوالديه بالعافية و (الرحمة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ارشاد فرمایا: مردہ بچہ پیدا ہونے کی صورت میں بچہ کے والدین کے لیے عافیت اور رحمت کی دعا کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31825، ترقيم محمد عوامة 30456)
پچھلی حدیث → (30455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30457)