☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 30455
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 30455
٣١٨٢٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد عن أبي هريرة أنه كان يقوم على المنفوس من ولده الذي لم يعمل خطيئة فيقول: اللهم أجره من عذاب النار (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نوزائدہ بچہ کی نماز پڑھانے کے لیے کھڑے ہوتے جس نے ایک گناہ بھی نہیں کیا ہوتا تھا۔ پھر یوں دعا فرماتے: اے اللہ! تو اس کو جہنم کے عذاب سے بچا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31824، ترقيم محمد عوامة 30455)
← Previous Hadith (30454) Back to Bab Next Hadith → (30456)