☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30450
حدیث نمبر: 30450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨١٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (الأسلع) (١) بن حي قال: كانت بالمدينة أطلب (دمًا لي) (٢) فقلت لأبي هريرة: ادع اللَّه أن ينصرني فقال: اللهم إن كان مظلومًا فانصره، وإن كان ظالمًا فانصر عليه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلع بن حیّ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں تھا۔ میں اپنے لیے خون تلاش کر رہا تھا، پس میں نے حضرت ابوہریرہ سے درخواست کی کہ آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ میری مدد فرمائے تو آپ نے فرمایا: اے اللہ! اگر یہ مظلوم ہے تو اس کی مدد فرما۔ اور اگر یہ ظالم ہے تو اس کے خلاف مدد فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31819، ترقيم محمد عوامة 30450)
پچھلی حدیث → (30449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30451)