☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30440
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30440
حدیث نمبر: 30440 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٠٩ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن عاصم عن عبيد مولى (أبي رُهْم) (١) قال: مررت (على) (٢) أبي هريرة على نخل فقال: اللهم أطعمنا من ثمر لا (يأبره بنو) (٣) آدم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید جو کہ ابو رھم کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں: کہ حضرت ابوہریرہ کے ساتھ میرا گزر کھجور کے درخت پر ہو اتو آپ نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ہمیں کھلا ایسی کھجو ر جس کو بنو آدم درست نہیں کرتا یعنی جنت کا پھل کھلا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31809، ترقيم محمد عوامة 30440)
پچھلی حدیث → (30439) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30441)