☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30367
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30367
حدیث نمبر: 30367 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٧٣٢ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: حدثنا حجاج بن دينار عن منصور عن مجاهد عن ابن عباس أنه كره أن (ينتصب) (١) للهلال ولكن يعترض فيقول: اللَّه أكبر الحمد للَّه الذي (أذهب هلال) (٢) كذا وكذا (وجاء بهلال كذا وكذا) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما مکروہ سمجھتے تھے کہ خاص طور پر نیا چاند دیکھنے کے لیے کھڑا ہوا جائے۔ اور لیکن جب وہ سامنے نظر آجاتا تو یہ کلمات پڑھتے: اللہ سب سے بڑا ہے، سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو چاند کو اس طرح اور اس طرح لے گیا۔ اور اس طرح اور اس طرح چاند کو لے آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31732، ترقيم محمد عوامة 30367)
پچھلی حدیث → (30366) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30368)