☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30358
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30358
حدیث نمبر: 30358 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٧٢٣ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إن الرجل ليرفع بدعاء ولده من بعده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب نے ارشاد فرمایا: بیشک آدمی کے مرنے کے بعد اس کے بچہ کی دعا کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31723، ترقيم محمد عوامة 30358)
پچھلی حدیث → (30357) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30359)