☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30354
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30354
حدیث نمبر: 30354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٧١٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن بكر قال: كان يقال: إن (سترًا) (١) بين عورات بني آدم وبين أعين الجن والشياطين أن يقول: أحدكم إذا وضع ثيابه بسم اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ بنی آدم کے ستروں اور جن اور شیاطین کی آنکھوں کے درمیان ایک پردہ ہے جب تم میں سے کوئی اپنے کپڑے اتارے تو یوں کہہ لیا کرے: اللہ کے نام کے ساتھ اتارتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31718، ترقيم محمد عوامة 30354)
پچھلی حدیث → (30353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30355)