☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30341
حدیث نمبر: 30341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٧٠٥ - حدثنا وكيع عن أسامة بن زيد عن محمد بن (حمزة بن عمرو) (١) عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" [إن على ذروة كل بعير شيطان، فإذا ركبتموها فامتهنوها، واذكروا اسم اللَّه، ثم لا تقصروا عن حوائجكم" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک ہر اونٹ کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے۔ پس جب تم پر اس پر سوار ہو تو اس کی آزمائش کرو۔ اور اللہ کے نام کا ذکر کرو۔ پھر تم اپنی ضروریات سے رکے مت رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31705، ترقيم محمد عوامة 30341)
پچھلی حدیث → (30340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30342)