☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30333
حدیث نمبر: 30333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٩٦ - حدثنا هشيم (١) أخبرنا حصين عن (ذر) (٢) عن سعيد بن عبد الرحمن ابن أبزى عن أبيه أنه كان صلى خلف عمر فصنع مثل ذلك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی تو انہوں نے پہلے جیسا عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31696، ترقيم محمد عوامة 30333)
پچھلی حدیث → (30332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30334)