☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30327
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30327
حدیث نمبر: 30327 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: قل في قنوت الوتر: اللهم إنا (نستعينك) (١) ونستغفرك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عدی فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: تم صلوۃ الوتر میں یوں کہو: اے اللہ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں اور تجھ سے معافی مانگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31690، ترقيم محمد عوامة 30327)
پچھلی حدیث → (30326) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30328)