☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30311
حدیث نمبر: 30311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٧٥ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا إذا (رأوا) (١) ⦗٣١١⦘ إنسانًا (يدعو) (٢) بأصبعيه ضربوا (إحداهما) (٣) وقالوا: إنما هو إله واحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ جب بھی کسی شخص کو دیکھتے کہ وہ دو انگلیوں کے ساتھ دعا کر رہا ہے۔ تو وہ ایک انگلی کو مارتے اور کہتے: یقینا وہ ایک معبود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31675، ترقيم محمد عوامة 30311)
پچھلی حدیث → (30310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30312)