☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30288
حدیث نمبر: 30288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٥٢ - حدثنا إسماعيل بن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن عبد الرحمن ابن معاوية عن (ابن أبي ذباب) (١) عن سهل بن سعد قال: ما رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم شاهرًا يديه في الدعاء على منبر ولا غيره، ولقد رأيت يديه حذو منكبيه يدعو (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سھل بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے ہاتھوں کو دعا میں بلند کرتے ہوئے منبر پر اور نہ ہی اس کے علاوہ، اور البتہ میں نے دیکھا کہ آپ کے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر تھے دعا کرتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31652، ترقيم محمد عوامة 30288)
پچھلی حدیث → (30287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30289)