☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30283
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30283
حدیث نمبر: 30283 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٤٦ - (١) حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن أبي مجلز عن ابن عمر قال: أيها الناس، إنكم لا تدعون أصم ولا غائبًا -يعني (٢) رفع الصوت في الدعاء (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ا بو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے، یعنی وہ دعا میں آواز بلند کرنے سے متعلق بات کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31646، ترقيم محمد عوامة 30283)
پچھلی حدیث → (30282) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30284)