☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30282
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30282
حدیث نمبر: 30282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٤٥ - (١) حدثنا علي بن (هاشم) (٢) عن ابن أبي ليلى عن صدقة عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن المصلي (إذا صلى) (٣) (يناجي) (٤) ربه فليعلم (أحدكم) (٥) بما يناجيه ولا يجهر بعضكم على بعض" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نمازی جب نماز پڑھتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے۔ پس چاہیے کہ تم میں سے ہر ایک جان لے کہ وہ اس ذات سے کیا سرگوشی کر رہا ہے۔ اور تم میں سے بعض لوگ دوسروں پر آواز بلند نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31645، ترقيم محمد عوامة 30282)
پچھلی حدیث → (30281) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30283)